3 نومبر 2011 - 20:30

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کالعدم دہشتگرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشتگردوں نے سابق شیعہ جسٹس زوار حسین جعفری کی گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں جسٹس زوار حسین جعفری زخمی جبکہ ان کے عزیز زین العابدین شہید ہو گئے

ابنا: کراچی کے گلشن اقبال میں میں ناصبی دہشتگردوں نے جسٹس زوار حسین کے گھر کے باہر موجود ان کے دوست کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فائرنگ کی آواز سن کر گن مین نے جوابی کارروائی کی۔ جس سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ گلشن اقبال پولیس کو اطلاع دینے پر پولیس نے ملزمان کا تعاقب کر کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

نمائندے نے مزید بتایا کے فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے زین العابدین کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زین العابدین بینک مینیجر کی حثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے.
............

/169